Thursday 20 February 2020

فیض النحو اول Faiz-al-Nahaw Vol:1

فن نحو میں ممبتدی ومنتہی طلباء نیز نوآموز مدرسین حضرات کے لیے مفید بہترین کتاب "فیض النحو" اپنی نوعیت میں منفردالمثال کتاب ہے۔ جس میں نحو کے کثیرالاستعمال الفاظ وکلمات کے معانی، طریقۂ استعمال اور اعراب کو بترتیب حروف تہجی بیان کیا گیا ہے۔
صاحب کتاب حضرت مولانا مفتی محمد شعیب رضا نظامی فیضی صاحب قبلہ نے اسے آسان سے آسان تر بنانے کے لیے بڑی عرق ریزی اور محنت وجانفشانی کے ساتھ کامیاب کوشش کی ہے۔ مولی تعالی صاحب کتاب کی اس کاوش کو قبول عام وخاص فرما کر انکے لیے ذخیرہ آخرت بنائے۔ آمین!

No comments:

Post a Comment

Comments