Monday 24 February 2020

My First English Book

نونہالان اسلام کے لیے انگریزی زبان سمجھانے والی بہترین کتاب۔ جس میں انگریزی مفردات کے تلفظ اور معانی بھی اردو میں بیان کیے گیے ہیں تاکہ اردو زبان سے واقف طلبہ 
اس سے انگریزی سیکھ سکیں۔

Thursday 20 February 2020

الاربعین الاعتقادیہ


باب عقائد میں نبی کریمﷺ سے منقول 40 احادیث کا شاندار مجموعہ، پڑھیں اور ایمان کو جلا بخشیں۔
مصنف: حضرت مولانا مفتی محمد شعیب رضا نظامی فیضی

فیض النحو اول Faiz-al-Nahaw Vol:1

فن نحو میں ممبتدی ومنتہی طلباء نیز نوآموز مدرسین حضرات کے لیے مفید بہترین کتاب "فیض النحو" اپنی نوعیت میں منفردالمثال کتاب ہے۔ جس میں نحو کے کثیرالاستعمال الفاظ وکلمات کے معانی، طریقۂ استعمال اور اعراب کو بترتیب حروف تہجی بیان کیا گیا ہے۔
صاحب کتاب حضرت مولانا مفتی محمد شعیب رضا نظامی فیضی صاحب قبلہ نے اسے آسان سے آسان تر بنانے کے لیے بڑی عرق ریزی اور محنت وجانفشانی کے ساتھ کامیاب کوشش کی ہے۔ مولی تعالی صاحب کتاب کی اس کاوش کو قبول عام وخاص فرما کر انکے لیے ذخیرہ آخرت بنائے۔ آمین!

Comments